Homeخبریںپنجگور، چیک پوسٹ پرحملہ ایک اہلکار ہلاک دو زخمی

پنجگور، چیک پوسٹ پرحملہ ایک اہلکار ہلاک دو زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور نامعلوم افراد کا سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ ایک اہلکار جان بحق دو زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے نوک آباد تسپ میں واقع سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے راکٹوں اور دیگرآتشیں اسلحہ سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں محمد یوسف نامی ایک جوان جان بحق ہوگیا جبکہ دیگر دو اہلکار شوکت اور قاسم زخمی ہوگئے

Exit mobile version