Homeخبریںپنجگور: دو کمسن سگے بھائی پانی میں ڈوب کر جاں بحق

پنجگور: دو کمسن سگے بھائی پانی میں ڈوب کر جاں بحق

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے تسپ ڈمب میں دو بچے پانی میں ڈوب کر جانبحق ہوئے جانبحق ہونے والے دو بچے یاسر اور بدل پسران بدل خان تسپ ڈمب میں پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

مقامی ذارئع کے مطابق دونوں بچے سگے بھائی ہیں جن کی عمریں 13اور 11سال بتائی جاتی ہیں دونوں بچوں کی لاشوں کو پانی سے نکال ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Exit mobile version