پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور میں رات کے 11 بجے سے اب تک بارش کا سلسلہ جاری ہے وقفہ وقفہ سے بارش ہورہا ہیں جبکہ پنجگور میں سیلابی بارش سے اطلاع کے مطابق گزشتہ شپ دو آسمانی بجلی پنجگور تسپ پہاڈی کی طرف آسمانی بجلی گرگیا اتنا زوردار تھا کہ لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا جبکہ جگہ کا تعین ابھی تک نہ ہوسکا ـ پنجگور تسپ کہوراں سبز, کافی دیواریں گرگیا ہے زیادہ بارش کے سبب سے کئی دیواریں متاثر ہوئے ہیں ۔پنجگور کے علاقے تسپ ڈمب میں دریا کا پانی لوگوں کے گھروں کے اندر گیا اپنے مدد کے تحت لوگوں نے اپنے گھر سامان خالی کرکے محفوظ جگہ گئے ہیں گزشتہ سال میں ڈمب میں سیلابی بارش نے تباہی مچادی بارش کے سیلابی ریلہ سے پل ٹوٹ کر آبی گزرگاہوں نے کئی گھروں کو زمین بوس کیا جو لوگ بے گھر ہوگئے سیلاب زادہ ڈمب تسپ میں حکومت کی طرف سے کوئی امداد نہیں ملی لوگوں کو بے یار مددگار آسمان تلے چھوڈ دیا گیا ہیں جبکہ اب مزید بارش ہونے کا امکان ہے پنجگور جو دریا رخشان کور کے قریبی آبادی کو بھی خطرہ ہے۔