کوئٹہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بمورخہ 10 اگست کو ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے وشبود میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور کو نزرآتش کرکے مشینری سمیت ناکارہ بنا دیا۔   یہ ٹاور پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کی ایماء پر علاقے میں جاسوسی کے مقصد سے لگائی گئی تھی۔