پنجگور (ہمگام نیوز) گوارگو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گوارگو کے علاقہ سہتہ کنر میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔
لیویز کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نزیر ولد باران سکنہ سبز آپ کے نام سے ہوئی ہے۔