شال ( ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا کہ پنجگور میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ گزشتہ روز مورخہ 25 اکتوبر کو شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ کیا۔ انہوں نے کی بی ایل اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے ۔