شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںپنجگور: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

پنجگور: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

پنجگور(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے مجبور آباد کراس نزد کھجور فیکٹری کے سامنے سی پیک روڑ پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاںبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بونستان دازی کے رہائشی مہم ولد سبزل ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر موقع پر جان بحق ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز