Homeخبریںپنجگور: پروم کا رہائشی خورشید بلوچ بازیاب

پنجگور: پروم کا رہائشی خورشید بلوچ بازیاب

پنجگور(ہمگام نیوز) پروم کے جهین کے رهائشی خورشید بلوچ ولد حاجی غلام جان جو کہ 5 دسمبر 2014 کو اپنی گاڑی میں پنجگور سودا سلف لینے گئے تو پاکستانی  فورسز کے هاتهوں پنجگور کے بهرے بازار سے اپنی گاڑی سمیت دن دهاڑے اغواه کرلیا گیا۰قلی کیمپوں میں اذیتناک صعوبیتں برداشت کرنے بعد انهیں 16 اپریل 2015 کو بازیاب کردیا اور اسں کی گاڑی بمع سودا سلف کے ضبط کردیا گیا هے.

Exit mobile version