دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپنجگور کے علاقے سے ایک شخص کی درخت سے لٹکی کئی روز...

پنجگور کے علاقے سے ایک شخص کی درخت سے لٹکی کئی روز پرانی لاش برآمد

پنجگور ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پنجگور کے علاقے پیرے جہلگ سے ایک شخص کی ہفتہ سے زائد پرانی لاش برآمد ہوئی ہے جنہیں لیویز نے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ذرائع کے مطابق لاش درخت سے لٹکی ہوئی تھیں ٹیچنگ ہسپتال میں ان کی شناخت سفر خان ولد رسول بخش سکنہ مستونگ سے ہوئی ہے مزید تفتیش جاری ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز