Homeخبریںپنوج شہر میں مسلح چوروں نے ایک بلوچ شہری کو قتل...

پنوج شہر میں مسلح چوروں نے ایک بلوچ شہری کو قتل کردیا

پنوج (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 15 مئی کو پنوچ شہر میں مسلح چوروں نے ایک بلوچ شہری کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنوج میں مسلح چوروں کی فائرنگ سے محمد مرتضی حیدری ولد محمد جانبحق ہوگیا ـ

مزید اطلاع محمد کے مطابق مرتضی اپنے گھر سے نکلنے کے بعد رات 9 بجے کے قریب مسلح چوروں نے اسے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق چور مرتضیٰ کا سامان چوری کرکے موقع سے فرار ہوگئے۔

اس واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے مرتضیٰ کو پنوچ ہسپتال لے جایا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ چل بسے ـ

Exit mobile version