چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںپولیس کے درجنوں اہلکاروں اور خصوصی یونٹوں کا بندر کلاہی پر حملہ

پولیس کے درجنوں اہلکاروں اور خصوصی یونٹوں کا بندر کلاہی پر حملہ

بندرعباس( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج بروز جمعرات کی صبح قابض ایرانی پولیس کی متعدد گاڑیوں اور خصوصی یونٹوں نے درجنوں اہلکاروں کے ساتھ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر بندرعباس(گمبندان) کے علاقے میناب کی بندر کلاھی پر حملہ کرکے بلوچوں کے تمام پیٹرول ڈپو کے تیل کو ضبط کر لیا ۔

 رپورٹ کے مطابق ان فورسز نے چوکیاں بنا کر کئی ایندھن بردار گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی ہیں۔

 واضح رہے کہ حالیہ مہینوں میں اس بندرگاہ پر قابض ایرانی فوج اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 15ویں مرتبہ حملہ ہوا ہے اور متعدد شہریوں کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز