پنجگور(ہمگام نیوز) بلوچستان کے ضلع پَنجگُور میں بدھ کی شام کو ایف سی کی چوکی پر مسلح افراد کی طرف سے دستی بمب حملہ کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پَنجگُور میں کل شام کو مسلح افراد نے قریباً 7:00 بجے کے قریب ایف سی کی چوکی پر حملہ کیا جس کے بعد نامعلوم مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

حملے کے بعد پولیس و دوسرے فورسز کی طرف سے علاقے میں ناکہ بندی کی گئی ۔

خیال رہے کہ بلوچستان کے ضلع پَنجگُور میں ایک طویل عرصے سے بلوچ آذادی پسند تنظمیں مختلف طریقوں سے پاکستانی فرسز پر حملہ کرتے رہے ہیں ۔

تاہم اس حملے کی زمہ داری اب تک کسی بھی تنظیم نے قبول کی ہے ۔