پہرہ(ہمگام نیوز) بروز اتوار کو پہرہ میں واقع گاؤں ہوراپ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پہرہ(ایرانشہر) کے گاؤں ہوراپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 سالہ علی بلوچی ولد شہدوست کو قتل کر دیا ۔
رپورٹ کی تیاری کے وقت تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے
۔