{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

پہرہ(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ رات پہرہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ نوجوان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ، کئی گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

 اس نوجوان کی شناخت 16 سالہ “عبدالمجید درخشاں ولد اکرم ہے جو کہ پہرہ کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔

 کہا جاتا ہے کہ پہرہ کے فردوسی اسٹریٹ 13 پر مسلح افراد نے عبدالمجید کو براہ راست نشانہ بنایا اور وہ تین گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔

 رپورٹ کی تیاری کے وقت تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔