پیشن(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز اتوار کی شام پیش میں ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پیشن میں ٹریفک کے نتیجے میں زخمی ہوگئے تاہم زخمیوں کی شناخت ابھی تک نہیں ہوسکی ہے ۔

 ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کو راسک کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور اس گاڑی کے الٹنے سے اس کا ٹائر پھٹ گیا اور اس کا ایندھن سڑک پر بکھر گیا۔