چابہار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق چابہار شہر کے دریائے بزرگ میں گزشتہ روز سمندر کے کنارے ایک پندرہ سالہ نوجوان ڈوب کر جانبحق ہو گیا۔
ساحل پر کھیلتے ہوئے اس 15 سالہ لڑکے کو اچانک سمندر کی تیز لہروں نے پانی میں گھسیٹا اور وہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، اس نوجوان کی جان لاش کو ریسکیو فورسز نے سمندر سے نکال کر چابہار سٹی ہسپتال کا مردہ خانہ میں منتقل کر دیا گیا ـ تاہم اس نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی ـ