{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

چابہار(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز چابہار میں واقع گاؤں رامین میں پنک جھیل کے علاقے سے ایک بلوچ شہری کی لاش برآمد ہوئی ہو کہ جو کہ دو دن قبل فائرنگ سے جانبحق ہوا تھا ۔

 اس بلوچ شہری کی شناخت نوید آبادیان ولد ناصر کے نام سے بتائی گئی ہے جو کہ سرباز شہر کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔

 رپورٹ کے مطابق نوید 29 ستمبر بروز اتوار کام ختم کرنے کے بعد نوید کام کی جگہ سے چلا گیا لیکن اس کے بعد اس کی کوئی خبر نہیں آئی اور اس کا موبائل فون بند ہوگیا۔ اہل خانہ اور پولیس نے انکی تلاش شروع کردی دی لیکن وہ ان کو تلاش کرنے میں ناکام رہے جبکہ گزشتہ روز ہسپتال کے مردہ خانہ سے ان کے اہل خانہ کو فون کر کے ان کی موت کی اطلاع دی۔

 تاہم رپورٹ موصول ہونے تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہ

ے۔