سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںچابہار میں قابض ایرانی پولیس کی فائرنگ سے دو بلوچ بھائی زخمی...

چابہار میں قابض ایرانی پولیس کی فائرنگ سے دو بلوچ بھائی زخمی ہوگئے

چابہار ( ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ رات چابہار شہر کی پولیس فورسز نے دو بلوچ شہریوں پر فائرنگ کر کے کر زخمی کر دیا۔

 ان دو شہریوں کی شناخت، “محمد خان محمدی سارانی اور “مہرداد خان محمدی سارانی دونوں بھائی اور زیباشہر کے علاقے کے رہنے والے ہیں، کا بار بار ذکر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ زخمیوں کو چابہار کے امام علی ہسپتال میں طبی امداد کے لئے منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز