چابہار( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق چابہار پولیس اسٹیشن 11 کے نائب “عباس میر” جیش العدل کے مسلح افراد کے حملے کے بعد مارے گئے۔
جیش العدل مسلح تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ ان کے جوانوں کے ہاتھوں درجنوں اہلکار ہلاک ہوئے ہیں ۔ جبکہ بلوچستان کے ڈپٹی گورنر نے ہلاک ہونے والے اہلکاروںکی تعداد تین بتائی ہے۔
یہ جھڑپ اب بھی جاری ہیں اور شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ جنگ کی جگہ سے ہٹ کر اپنے گھروں کو لوٹ جائیں۔