Homeخبریںچارسدہ نستہ میں دھت درندہ صفت بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنی ماں...

چارسدہ نستہ میں دھت درندہ صفت بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنی ماں کو قتل کردیا

چارسدہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق چارسدہ کے علاقےنستہ میں درندہ صفت بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنی ماں کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں بیٹے نے اپنی ماں کو فائرنگ کرکے اسلئے قتل کردیا گیا جو بیٹے کو عید کی صبح نماز کیلئے اٹھارہی تھی۔

چارسدہ سپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے اہلحانہ 3 گھنٹے پوسٹ مارٹم کا انتظار کرتے رہے۔

چارسدہ میں3 گھنٹے بعد پوسٹ مارٹم کیلئے خاتون ڈاکٹر کو شیخ اباد ہسپتال سے بلوایا گیا۔
۔غم سے نڈھال ورثاہ لاش کو لیئے گئی ہے۔

Exit mobile version