Homeخبریںچاغی ڈاکوں کی فائرنگ ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی ،حب ندی خاتون...

چاغی ڈاکوں کی فائرنگ ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی ،حب ندی خاتون بچی ندی میں ڈوب گئیں

چاغی( ہمگام نیوز ) چاغی امین آباد کے قریب ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے غلام رسول نامی شخص کو ھلاک جبکہ فلک شیر ولد چہئرمین علی بیگ کو زخمی کرکے فرار ہوگئے ہیں ۔ دریں اثنا حب ندی میں کپڑے دھونے کے دوران بچی اور خاتون ڈوب گئیں۔ ایدھی ذرائع کے مطابق خاتون کو زندہ بچالیا گیا ہے جبکہ بچی کی نعش حب ندی سے برآمد کرلی گئی ہے ۔

 

Exit mobile version