دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںڈیرہ اللہ یار، سہنی پور میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان...

ڈیرہ اللہ یار، سہنی پور میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

ڈیرہ اللہ یار (ہمگام نیوز) ڈیرہ اللہ یار کے قریب سہنی پور میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، 30 سالہ سجاد علی اپنے گھر میں پانی کے موٹر کی مرمت کر رہا تھا کہ اچانک بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

 ورثاء نے لاش ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچائی جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کی جسکے بعد ورثاء لاش گھر لے گئے اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز