پیر, جولائی 1, 2024
ہومخبریںڈیرہ بگٹی، پیر کوہ میں آسمانی بجلی گرنے سے پانچ سالہ بچی...

ڈیرہ بگٹی، پیر کوہ میں آسمانی بجلی گرنے سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ بگٹی پیر کوہ میں آسمانی بجلی گرنے سے پانچ سال کی بچی جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں آسمانی بجلی گرنے سے پانچ سالہ بچی زینب ولد گوہر جاں بحق ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز