شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی: بارہ سال سے لاپتہ شخص کا بیٹا بھی پاکستانی فوج...

ڈیرہ بگٹی: بارہ سال سے لاپتہ شخص کا بیٹا بھی پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق ڈیرہ بگٹی: بارہ سال سے لاپتہ شخص کا بیٹا بھی پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے گڈیرہ بگٹی: بارہ سال سے لاپتہ شخص کا بیٹا بھی پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ زشتہ روز ڈیرہ بگٹی شہر سے ایک شخص کو جبری طور پر لاپتہ کردیا جس کی شناخت خالق والد گل حسین بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ گل حسین بگٹی کو پاکستانی فوج نے 2012 میں جبری طور پر لاپتہ کردیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے۔

واضح رہے کہ ڈیرہ بگٹی میں گزشتہ جاری ایک ماہ سے بلوچ فرزندان کی جبری لاپتہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک درجنوں افراد کو قابض پاکستانی اداروں نے جبری گمشدگیوں کا شکار بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز