ڈیرہ بگٹی(ہمگام نیوز ) ڈیرہ بگٹی میں جبری گمشدگیاں جاری مزید ایک نوجوان پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پاکستانی فوج نے مزید ایک نوجوان کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ جس کی شناخت سیوا ولد فضل محمد کے نام سے ہوئی ہے۔