پیر, جولائی 1, 2024
ہومخبریںڈیرہ بگٹی میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری، آج ایک اور بلوچ...

ڈیرہ بگٹی میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری، آج ایک اور بلوچ نوجوان لاپتہ 

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں گزشتہ ایک ماہ سے بلوچ فرزندوں کی جبری گمشدگیاں قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جاری ہے ۔ اسی سلسلے میں مزید ایک نوجوان کو پاکستانی فوج نے گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی شہر سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جس کی شناخت جعفر ولد ملہار بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک مہینے سے زیادہ عرصے میں 50 سے زیادہ بلوچ فرزندوں کو قابض پاکستانی فورسز جبرا گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز