Homeخبریںڈیرہ بگٹی : پاکستانی فورسز کی بربریت، 5 افراد ہلاک

ڈیرہ بگٹی : پاکستانی فورسز کی بربریت، 5 افراد ہلاک

ڈیرہ بگٹی(ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی  کے علاقے پیر کوہ میں آج صبح سے پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری ہے جس میں اطلاعات کے مطابق اب تک پانچ افراد جانبحق ہوئے ہیں۔

Exit mobile version