Homeخبریںژوب کے قریب مسافر بس میں آگ لگ گئی

ژوب کے قریب مسافر بس میں آگ لگ گئی

 

 

کوئٹہ (ھمگام نیوز) کوٹئہ سے مانسہرہ جانے والی مسافر بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

 

بس میں آگ لگنے کے باعث مسافروں کے سامان آگ کے نظر ہوگئے تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔

Exit mobile version