Homeخبریںکراچی ،ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق 

کراچی ،ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق 

 

کراچی(ھمگام نیوز)کراچی کے علاقے شاہراہِ فیصل پرعوامی مرکز کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاںبحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مصروف ترین شاہراہ شاہراہِ فیصل پر ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ،لاش کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت عزیزہ کے نام سے کی گئی ۔

Exit mobile version