Home خبریں کراچی سے لاپتا داد شاہ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے، اہلخانہ کی... کراچی سے لاپتا داد شاہ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے، اہلخانہ کی تصدیق 05/09/2023 596 Share FacebookXPinterestWhatsApp کراچی ( ہمگام نیوز ) کراچی ہاکس بے سے بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گیارہ اگست سے جبری لاپتہ سنگت داد شاہ عرف داد شاشانی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔ لواحقین نے تصدیق کی ہے کہ وہ منظر عام پر آگئے ہیں ۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR حب: مسلح افراد کا استحصالی منصوبے پر حملہ، متعدد مشینری نذرِ آتش مہرنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ جی کو عمر قید کی سزا کے خلاف جرمنی کے شہر کولون میں بلوچ ڈائسپورا کا احتجاج، عالمی... ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور سبغت اللہ شاہ کی عمر قید کے خلاف 11 جولائی کو جرمنی کے شہر کولون میں بلوچ ڈائسپورا کا... ایران کے زیر قبضہ اقوام کی آزادی ہی خطے سے فارسی بالادستی کے خاتمے کا واحد راستہ ہے ۔ حیربیار مری بلوچ قوم اپنی اہداف کی حصول کے لئیے مشکل ترین حالات میں ثابت قدم رہیگی، ایرانی و پاکستانی قابضین کا جبر ہمارے حوصلے پست... بی ایل اے قلات اور منگچر میں ناکہ بندیوں کی زمہ داری قبول کرتی یے۔ آزاد بلوچ بلوچ ریپبلکن پارٹی کا سوئی میں زمینوں پر مبینہ قبضوں اور وسائل کے استحصال کے خلاف شدید احتجاج ایران میں جون 2026 کے دوران 109 قیدیوں کو پھانسی، پانچ سیاسی قیدی بھی شامل ۔ رپورٹ آج رات قلات میں دھماکوں کی آواز سنی گئی تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں سیب و سوران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک نامور قلم کار ڈاکٹر حنیف شریف کی ہمشیرہ کو فورسز گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔ سراوان میں گھر کے باہر فائرنگ، ایک نوجوان ہلاک اور خاتون سمیت دو افراد زخمی