کرد جنگجوؤں نے ایران کے خلاف مسلح جنگ شروع کردی

بیروت(ہمگام نیوز) شام ، عراق اور ترکی کے بعد اب کرد جنگجو ایران میں بھی سرگرم ہو گئے ہیں اور ایران خوفناک خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔ بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق ایرانی کرد جنگجوﺅں نے گزشتہ دنوں ایرانی فوج ”پاسداران انقلاب گارڈ“ پر دھاوا بول دیا ہے اور فریقین میں … ادامه خواندن کرد جنگجوؤں نے ایران کے خلاف مسلح جنگ شروع کردی