چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںکرمان جیل میں ایک بلوچ شہری کو پھانسی

کرمان جیل میں ایک بلوچ شہری کو پھانسی

کرمان ( ہمگام نیوز) اطلاع مطابق بروز اتوار کو کرمان جیل میں ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا ـ تفصیلات کے مطابق اتوار کے دن کرمان کے مرکزی جیل 48 سالہ ابراہیم گمشادزہی ولد صاحبداد ساکن زاہدان کو پھانسی دی گئی ـ

رپورٹ کے مطابق ابراہیم کو 2019 میں کرمان شہر میں منشیات کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے موت کی سزا سنائی گئی تھی۔

 کہا جاتا ہے کہ ابراہیم کا خاندان پھانسی سے قبل جیل میں ان سے آخری ملاقات کرنے میں کامیاب ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز