جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںکرمان جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دی گئی

کرمان جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دی گئی

کرمان ( ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق، آج بروز اتوار کو فجر کے وقت کرمان کے شہاب جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی، پھانسی پانے والے اس بلوچ قیدی کی شناخت 23 سالہ ہادی شاہوزہی ولد موسی کے نام سے ہوئی ہے جو کہ بنیادی طور پر زاہدان کا رہائشی بتایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہادی کو 2020 میں کرمان میں منشیات سے متعلق الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے عدالت نے اسے موت کی سزا سنائی تھی۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز