کسرکند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق کسرکند میں کجہ دریا میں ایک شخص ڈوب کر جانبحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے ندی میں ڈوب کر جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت 28 سالہ عبدالغفور ہوتی ولد ولی محمد ساکن امیری کسرکند کے نام سے ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ دوپہر تین بجے کے قریب دریائے کجہ اور حمیری گاؤں کے قریب پیش آیا۔
کجہ ندی پر پل کی کمی اور حالیہ برسوں میں اس کی تعمیر کے لیے فنڈز کی کمی نے اس علاقے میں کئی شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔