کسرکند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو کسرکند کے گاؤں ہزاری کے قریب دریائے کاجہ سے علاقے کے لوگوں نے ایک بلوچ شہری کی لاش دریافت کی۔
رپورٹ لکھے جانے تک بلوچ شہری کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے تاہم کہا جا رہا ہے کہ شناختی دستاویزات اس شہری کا نام 38 سالہ سعید رئیسی ولد رسول بخش ساکن کلمت کسکرکند ۔
واضح رہے کہ بلوچستان کے بعض علاقوں میں منگل 16 اپریل سے شروع ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد مختلف مقامات پر بڑی تعداد میں بلوچ شہری ڈوب کر لاپتہ ہو چکے ہیں۔