شال (ہمگام نیوز )بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب پنجگور کے علاقے کلگ میں واقع ہائی سکول پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔
مذکورہ سکول کو نام نہاد پاکستانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ سٹیشن کے طور پر استعمال کیے جانے کے ردِعمل میں نشانہ بنایا۔
حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔