دزاپ ( ھمگام نیوز) گزشتہ روز 22 فروری کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں قابض ایرانی سپاہ پاسدران انقلاب کی جعلی سرحد ( گولڈ اسمتھ لائن ) پر بلوچ مزدوروں پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے شہید و زخمی ہونے والے بلوچ کے حق میں اور قابض کہ بربریت کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے مزید تفصیلات کے مطابق ہڑتال کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں کے شاہراہوں کو بند کیا جائے گا ان زاہدان، زابل جاشک، چابہار، جیرفت، رودبار، میرجاوہ، واش ایرانشہر کے تمام راستوں کو بند کیا جائے گا جبکہ مختلف علاقوں قابض کے خلاف احتجاجی ریلی نکالا جائے گا ـ