شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںکوئٹہ،نامعلوم افراد کی ٹرک پر فائرنگ ،ڈرائیور جاں بحق

کوئٹہ،نامعلوم افراد کی ٹرک پر فائرنگ ،ڈرائیور جاں بحق

 

 

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)کوئٹہ ہاکی چوک کے قریب نامعلوم افراد کی ٹرک پر فائرنگ ،ڈرائیور جاں بحق،فائرنگ کے واقع کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور چھیپا ایمبولنس جائے واقع پر پہنچ گئی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا ۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد ٹرک ڈرائیور کی شناخت محمد قسیم کے نام سے ہوئی ہے ۔جسکا تعلق قلعہ عبداللہ سے ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز