Homeخبریںکوئٹہ، ایک شخص نے خودکشی کردی

کوئٹہ، ایک شخص نے خودکشی کردی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) جوائنٹ روڈ رحیم کالونی ایک شخص نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی میت کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

ایدھی ذرائع کے مطابق خود کشی کرنے والے شخص کی شناخت شاہ زیب ولد حاجی علی احمد سکنہ رحیم کالونی کے نام سے کی گئی ہے۔

Exit mobile version