شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںکوئٹہ ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل...

کوئٹہ ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

 

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا ، خبر کے مطابق کوئٹہ نواں کلی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا ، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے ،واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز