شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںفوری خبرکوئٹہ سریاب روڈ دکان پر دستی بم سے حملہ تین افراد زخمی

کوئٹہ سریاب روڈ دکان پر دستی بم سے حملہ تین افراد زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سریاب روڈ پر ایک دکان پر نامعلوم افراد کی جانب دستی بم سے حملہ ہوا ہے ـ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سریاب روڈ نامعلوم افراد نے ایک دکان پر دستی بم سے حملہ کیاگیا جسکے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ـ زخمیوں کو فوری طبی امداد دینے کے لیئے کوئٹہ کے ایک ہسپتال منتقل کردیاگیاـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز