سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںکوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ (ھمگام نیوز) کوئٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے اغبرگ کلی حاجی برکت روڈ کے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔

 

پولیس نے لاش کو شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے اور مزید کاروائی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز