شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں قابض پاکستانی فورسز نے ایک اور بلوچ نوجوان کو اغوا...

کوئٹہ میں قابض پاکستانی فورسز نے ایک اور بلوچ نوجوان کو اغوا کرلیا .

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں گزشتہ روز صبح کے وقت ساڑھے چار بچے قابض پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور ساد لباس میں ملبوس افراد نے نبی بخش بلوچ ولد جان محمد سکنہ بالگتر ضلع کیچ کو اے ون سٹی شال سے جبری لاپتہ کردیاہے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ،اہلخانہ نے نوجوان کے بازیابی کیلے سیاسی سماجی اور سوشل حلقوں سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز