یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق،خاتون زخمی، پنجگور میں مسجد...

کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق،خاتون زخمی، پنجگور میں مسجد کے اطراف میں سائیکل کی چوری

کوئٹہ/ پنجگور(ہمگام نیوز)کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق،خاتون زخمی ، زرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحقجبکہ خاتون زخمی ہو گئی ، ریسکو زرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دریں اثنا پنجگور سری قلات تسپ نماز جمعہ کے دوران مسجد سے ایک شخص کی موٹرسائیکل چوری ہوا پنجگور کے علاقے سریقلات تسپ میں جامع مسجد کے پارکنگ سے جمعہ کے نماز کے دوران تابش ولد ماسٹر نزیر کی 125 موٹرسائیکل چوری ہوگیا ۔ تاہم مجرموں کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز