Homeخبریںکوئٹہ: نامعلوم افراد نے 3 مردوں پہ تیزب پھینک دیا

کوئٹہ: نامعلوم افراد نے 3 مردوں پہ تیزب پھینک دیا

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے 3افراد پر تیزاب پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچی بیگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے تندور پر بیٹھے تین افراد پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل امجد ، حفظ اور امجد علی جھلس کر شدیدزخمی ہوگئے جنہیں فوری طور بولان میڈیکل ہسپتال پہنچادیا گیا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی

Exit mobile version