Homeخبریںکوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے ایئرپورٹ روڈ شان ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وڈیرا سلطان الدین ولد وڈیرا میر خان اوررضامحمد ولد اصغر شاہ جاں بحق ہو گئے ۔

پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

Exit mobile version