سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںکوئٹہ کے لکپاس سے بلوچ نوجوان لاپتہ

کوئٹہ کے لکپاس سے بلوچ نوجوان لاپتہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) لکپاس سے پاکستانی فورسز اور اسکے خفیہ اداروب نے ایک بلوچ فرزند کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے لکپاس سے پنجگور سے کوئٹہ جاتے ہوئے بلوچ نوجوان ساجد ولد حمید کو پاکستانی فورسز اور اسکے خفیہ اداروں نے اغواء کرکے لاپتہ کردیا۔

ساجد ولد حمید پنجگور کے علاقے گرمکان کے رہائشی بتائے جاتے ہیں اور پیشے کے لحاظ سے وہ ایک زمیندار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز