شال (ہمگام نیوز ) کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گوھرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کولواہ میں قابض پاکستانی فوج پر اسنائپر سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا ہے۔
انہوں نے کہاہے کہ آج دن کے گیارہ بجے بی ایل ایف کے اسنائپر شورٹرز نے کولواہ کے علاقے رودکان میں دشمن کے پیکٹ سیکورٹی میں تعینات اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیاہے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ سرزمین کی مکمل آزادی تک دشمن پر حملے جاری رہیں گے۔