کوھلو (ھمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق 15 سالہ کم سن کاکا ولد جمعہ خان نے خود کشی کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کم سن نوجوان کا تعلق مری قبیلہ پوادی کے زیلی شاخ ڈریانی سے تھا ۔خود کشی کرنے والا نوجوان ہوسڑی کا رہاشی تھا۔ جس کا شمار کوھلو میں ہوتا ہے
تاہم نوجوان کا خود کشی کا سبب معلوم نا ہو سکی
واضح رہے کہ بلوچستان میں خودکشی جیسے واقع میں کچھ سالوں سے اضافہ ہوتا جا رہا ۔
گوادر ، تربت ،شال اور کوھلو میں بدرجہ زیادہ واقع رونما ہوئے ہیں ۔