شال (ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا میں اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز مورخہ 25 نومبر کو ہمارے سرمچاروں نے کوہلو کے علاقے باریلی میں قابض ایف سی کی چیک پوسٹ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دشمن فوج کو جانی نقصان پہنچا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔